• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل (ر) حمید گل مرحوم کی بیوہ سپرد خاک

راولپنڈی (خبر نگار) انٹر سروسز انٹیلی جنس ”آئی ایس آئی“ کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل مرحوم کی اہلیہ اور محمد عبداللہ گل ، عمر گل اور عظمیٰ گل کی والدہ کو اشک بار آنکھوں ، آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آرمی قبرستان میں جنرل حمید گل مرحوم کے قدموں میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین