• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ٹی وی حملہ کیس میں شاہ محمود، اسد عمر اور شفقت محمود سمیت 10ملزمان کی حاضری سے استثنا کی درخواستیں منظور

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پرانے دھرنے کے کیسز نمٹے نہیں کہ نیا دھرنا بھی آ رہا ہے، لگتا ہے اب انسداد ہشتگردی کی عدالت کے ججز سب سے زیادہ مصروف ہوں گے۔

فاضل عدالت نے سرکاری ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، رکن قومی اسمبلی اسد عمر اور شفقت محمود سمیت 10ملزمان کی حاضری سے استثنا کی درخواستیں منظور کرلیں۔

تازہ ترین