• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکی، آل پارٹیزاور انجمن تاجران کی کال پرآج شٹرڈائون ہوگا

دکی (نامہ نگار) دکی میں آج آل پارٹیزاور انجمن تاجران کی کال پرشٹرڈاون ہڑتال ہوگی آل پارٹیز کی پریس ریلیزکیمطابق 7اکتوبرکودکی واقعہ پرآج بروز منگل کو آل پارٹیز اور مرکزی انجمن تاجران کی کال پر مکمل شٹرڈاون ہڑتال ہوگی اور ڈی سی آفس کرسامنے دھرنادیاجائےگا تمام دکانداران سےاپیل کی گئی ہےکہ اپناکاروباربندرکھیں ۔
تازہ ترین