• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوتم گھمبیر نے پاکستانی لڑکی کی مدد کیوں کی؟

 سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے انسانیت  کا ایک حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دے دیا۔

یہ بھی پڑھیے: ٹوئٹر پر شاہد آفریدی اور گوتم گمبھیر کی لفظی جنگ

کرکٹر سے سیاستدان بننے والے  گوتم گمبھیر نے دس سالہ پاکستانی بچی عمائمہ علی اور اس کے والدین کو بھارت  میں دل کی سرجری کے لیے ویزا حاصل کرنے میں مدد فراہم کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ہندی میں ایک نظم لکھتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیے: شاہد آفریدی نے گوتم گھمبیر کو ان پڑھ قرار دے دیا

گوتم گھمبیر نے وزیر داخلہ امت شاہ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی ٹیگ کیا۔

تازہ ترین