• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہلو : آئل ٹینکر نے دو موٹرسائیکل سواروں کو کچل کر زخمی کر دیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کوہلو میں تمبو کراس پر آئل ٹینکر نے دو موٹرسائیکل سواروں کو کچل کر زخمی کر دیا تشویشناک حالت میں ملتان منتقل کر دیا گیا لیویز کے مطابق کوہلو کے دو رہائشی چاکر خان اور محمد افضل گزشتہ روز موٹرسائیکل پر تمبو جا رہے تھے وہ جب تمبو کراس پر پہنچے تو ایک تیز رفتار آئل ٹینکر نے انہیں کچل کر زخمی کر دیا ۔اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں طبی امداد کے بعد تشویشنا ک حالت میں ملتان منتقل کر دیا گیا ۔
تازہ ترین