کراچی (اسٹاف رپورٹر) اولمپک گیمز کوالیفا ئی میچوں سے قبل جرمنی میں دو ہاکی میچ کھیلنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم جمعرات کو جرمنی سے ایمسٹرڈیم پہنچ گئی۔ کھلاڑی جمعے کو دو سیشن میں پریکٹس کرے گی۔ ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی توانائی میں اضافہ کے لئے انہیں کھجور کا استعمال بڑھادیا ہے، جبکہ مرغن غذائوں کے کھانے پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔