کراچی(اسٹاف رپورٹر) اولمپک گیمز رسائی رائونڈ میں حصہ لینے والی پاکستانی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ہالینڈ میں موجود قومی کھلاڑیوں اور آ فیشلز کے اعزاز میں ہالینڈ میں مقیم پاکستانی سفیر شجاعت علی راٹھور نے عشائیہ کا اہتمایا کیا۔بریگیڈیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ، چیف سلیکٹر منظور جونیئر سمیت دوسرے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔