• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’ ٹرمینیٹرڈارک فیٹ‘کی نئی جھلکیاں جاری

فلم’ ٹرمینیٹرڈارک فیٹ‘کی نئی جھلکیاں جاری


ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم’ ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

ہدایت کار ٹم ملر کی ایڈونچر سے بھرپور اس فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونا اور نٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

فلم یکم نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین