اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ابھرتے ہوئے پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی تیسری انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا جو 22 نومبر کو دبئی میں ہوگی۔ حریف باکسر کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔
ترجمان سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ ان افسران کو 11 جنوری کو سیکیورٹی انتظامات میں غفلت اور بدانتظامی پر عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اس فیصلے سے ذرا پہلے ہی ایران نے احتجاج کرنے والوں کو پھانسی دینے کا فیصلہ روک دیا تھا۔
اولمپک کی میزبانی کے خواہشمند بھارت کی میزبانی کا پول انڈین اوپن بیڈمنٹن میں کھل گیا۔ دلی میں جاری انڈین اوپن بیڈمنٹن میں مینز سنگل کا میچ کورٹ پر پرندے کی بیٹ گرنے کے سبب رک گیا۔
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے بعد ملک میں سوشل میڈیا کمپنیوں نے نوجوانوں کے 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیئے۔
امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر نئی پابندیاں لگادی ہیں۔
اسرائیل نے 2025 میں توانائی، ٹیکنالوجی اور دفاعی شعبوں میں اپنے اہم شراکت داروں کے ساتھ اربوں ڈالر کے ریکارڈ معاہدے کیے۔
آصف کا ایونٹ میں یہ دوسرا موقع ہے جب انہوں نے ایک دن میں دو سنچری بریک کھیلے۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026 کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، نائب صدر و سینئر اداکار منور سعید، ڈرامہ کمیٹی کے چیئرمین شہزاد رضا نقوی اور سیکریٹری آرٹس کونسل اعجاز فاروقی نے بریفنگ دی۔
روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق مذکورہ سفارتکار کو ملک چھوڑنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کی ہیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک ہوگئے۔
ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ ایران کے عوام اسرائیل اور امریکی جارحیت کےخلاف یک جان ہیں، پاکستان کی حکومت اور عوام کی حمایت پر شکر گزار ہیں۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئیں، پاکستان کو گالیاں دینے والوں کو پناہ دینے والوں کی خواہشات ہیں کہ یہ اقتدار میں آئیں۔
59 سالہ گلوکار نے کہا کہ فلم تال تک وہ خود کو بالی ووڈ میں ایک آؤٹ سائیڈر ہی محسوس کرتے تھے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا کا کہنا ہے کہ یوکرین میں مغربی فورسز کی موجودگی روس کے لیے ناقابل قبول ہے۔
بی بی سی کے مطابق طالبان قیادت دو واضح دھڑوں میں منقسم ہے۔ قندھار میں موجود گروہ کی قیادت ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کے ہاتھ میں ہے جو ایک سخت گیر اسلامی امارت کے قائل ہیں۔
شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ نے کہا ان کا بیٹا شیر تھا، وطن پر قربان ہوگیا، بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، دو اور بیٹے بھی وطن کیلئے حاضر ہیں۔