ملتان،رحیم یارخان(نمائندگان جنگ) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیدنےکہاہےکہ تیزگام کی بوگی میں سلنڈروں کی موجودگی کی غلطی کو تسلیم کرتے ہیں استعفیٰ کے بارے میں اتوار کو بات کرونگا، ذمہ داری سےکہہ رہا ہوں ٹرین حادثہ گیس سلنڈر کی وجہ سے ہوا، آتشزدگی کے ذمہ دار مسافر، غفلت کی تحقیقات کرینگے،آرمی چیف نے زخمیوں کو ایئرایمبولینس کے ذریعے ملتان اوررحیم یار خان منتقل کیا ورنہ اموات 100ہو سکتی تھیں،ریکارڈ گواہ ہے کہ سب سے کم ریلوے کے حادثے میرے دورمیں ہوئے،وزیر ریلوے نے جاں بحق ہونے والے مسافروں کےورثاءکیلئے15،زخمیوں کیلئے3سے5لاکھ فی کس امداد کا اعلان کیا ۔رحیم یار خان سے ملتان پہنچنے پرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کی۔