• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتارپورراہداری کاافتتاح 9نومبرکوہو گا،شاہ محمود

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کوکرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جو انہوں نے قبول کرلی،وہ بطور عام شہری شرکت کر یں گے ،افتتاح 3؍ نومبر کو ہوگا لیکن تقریب میں نریندر مودی کودعوت نہیں دی جائے گی ۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو


ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جبکہ ملائیشین ہم منصب سے رابطہ کرکے کشمیر پر مؤقف کی تائید پر اظہار تشکر کیا۔

تازہ ترین