خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن جناب کرتب بازی کے شوق میں بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جو برف پوش ٹریک پر اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔
کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 3 سالہ بچی کی ویڈیو جس نے دیکھی تعریف کئے بنا رہ نہیں سکا۔