• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 2پیسے کا اضافہ، اوپن مارکیٹ میں استحکام ۔ جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 155.73 روپے سے بڑھ کر 155.75 روپے اورقیمت فروخت 155.83 روپے سے بڑھ کر 155.85 روپے ہوگئی۔
تازہ ترین