• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونا 150روپے فی تولہ مہنگا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ سونے کی قیمت میں 150روپے فی تولہ کا اضافہ، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 88000 روپے سے گھٹ کر 87850 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 75446 روپے سے گھٹ کر 75317روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 1020روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت 874.48 روپے پرمستحکم رہی۔

تازہ ترین