• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر ، 300میگاواٹ بجلی منصوبے کا افتتاح ،پورٹ اتھارٹی کمپلیکس کاسنگ بنیاد

اسلام آباد/گوادر(نمائندہ جنگ/کامرس رپورٹر ) وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات خسرو بختیار اور چین کی این ڈی آر سی کے نائب چیئرمین ننگ جزہی نے گوادر سٹی کے اندر300میگاواٹ کوئلے کے پاور پلانٹ کا افتتاح کیا،پورٹ اتھارٹی کمپلیکس کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا، وزیرمنصوبہ بندی ،چیئرمین سینیٹ اورچین کی این ڈی آر سی کے نائب چیئرمین نےسی پیک منصوبوں کاجائزہ بھی لیا گیا ،اس موقع پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور چینی وفد کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین