• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، گوجرانوالہ میں تین کاروباری ٹیکس نادہندگان کے یونٹس پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) ایف بی آر نے گوجرانوالہ میں مختلف مصنوعات تیار کرنیوالے تین بڑےکاروباری ٹیکس نا دہندگان کے یونٹس پر چھاپہ مارااور ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا ، ایف بی آر کے ڈائر یکٹوریٹ آف انٹلی جنس وانوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو لاہور نے علاقہ مجسٹریٹ سے سرچ ورانٹ لینے کےبعد گوجرانوالہ کے تین بڑے کاروباری یونٹس پر سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے سیکشن 38 اور 40 کے تحت کارروائی کی۔

تازہ ترین