• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی سے فضل الرحمان کی طے شدہ ملاقات منسوخ

کراچی (جنگ نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بدھ کی رات طے شدہ ملاقات منسوخ کردی گئی، ذرائع کے مطابق اب یہ ملاقات جمعرات کو رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد متوقع ہے۔ خیال رہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی 24 گھنٹوں میں مولانا فضل الرحمان سے 3 ملاقاتیں کرچکے ہیں ۔

تازہ ترین