• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیوارِ برلن منہد م ہونے کے 30 سال پر لائٹ شو

 دیوارِ برلن منہد م ہونے کے 30 سال پر لائٹ شو
دیوارِ برلن منہد م ہونے کے 30 سال پر لائٹ شو

دیوارِ برلن کو منہدم ہوئے 30سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس تاریخی دن کو منانے کیلئے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق جرمن ڈیموکریٹک ریپبلک پارلیمنٹ کی عمارت پر تھری ڈی لائٹ پراجیکشن کے ذریعے فارمیشنز پیش کی گئیں۔

واضح رہے 13اگست 1961کو تعمیر کی جانے والی دیوارِ برلن کو 9نومبر 1989کو دیوارِ برلن گرادی گئی تھی اور اُس شام برلن بھر میں خوب جشن منایا گیا تھا۔

تازہ ترین