امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا موقع دیکھ رہے ہیں۔
دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور دو روز قبل استنبول میں ہوا تھا جس میں پہلے دور میں طے پانے والے نکات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا تھا۔
کراچی چیمبر کے صدر ریحان حنیف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے پیشِ نظر شرح سود 9 فیصد ہونی چاہیے۔
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ قومی ایئرلائن کی نجکاری پر بھی پیشرفت دیکھنے کو ملے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کا اقدام تاریخِ عالم کا سیاہ باب ہے
ذرائع نے بتایا کہ سری لنکا وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ لینے کے لیے سری لنکا کرکٹ کی ریکی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کا پاسپورٹ بلاک لسٹ سےنکالنے کی ہدایت کر دی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ سعودی عرب کے لیے پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض روانہ ہو گئے۔
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کی اہلیہ گزشتہ 20 سال سے بطور سیاسی ورکر کام کر رہی ہیں، علاقے کی سیاست عمر ایوب کی اہلیہ دیکھتی ہیں
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ آئی ٹی شعبے کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے۔
نوٹم کے مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو فضائی حدود صبح 6 تا 9 بجے تک بند رہے گی
کراچی میں رواں سال ٹرین کی زد میں 35 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
علیمہ خان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود آج بھی عدالت پیش نہیں ہوئیں۔
عدالت نے رپورٹ پر وکیلِ درخواست گزار سے تحریری تجاویز طلب کرلیں۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے بنگلا دیش کاسرکاری دورہ کیا ہے۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں چھوٹی کابینہ پہلے دن سے بنانا ضروری ہے، ملاقات بعد میں ہو جائے گی