• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)ریلوے انتظامیہ نےدو افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ چیف کمرشل اینڈ فیسیلیٹیشن مینیجر پاکستان ریلویز ہارون رشید مہمند کو چیف ٹرانسپور ٹیشن مینیجر ڈرائی پورٹ ریلویز تعینات کر دیا گیا ہے اور چیف کمرشل اینڈ فیسیلیٹیشن مینیجر پاکستان ریلویز کا اضافی چارج بھی ان کے پاس رہے گا۔جب کہ ڈپٹی چیف میکینیکل انجینئر پاکستان ریلویز کیرج فیکٹری اسلام آباد اسد فاروق چشتی کو سیکریٹری پراکس راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین