• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی بلوچستان میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

بلوچستان کے چند علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور قلات منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ صوبے کے سرد ترین علاقے بن گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بتایا کہ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کوئٹہ اوربلوچستان کے  شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

تازہ ترین