• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصباح ناکام ہوگئے، حق دار کھلاڑیوں سے ناانصافی کی گئی، جنید علی شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق صوبائی وزیر کھیل اور صدر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئینٹی سیریز میں شکست پرکہا ہے کہ حقدار کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی سے اسی قسم کا نتیجہ نکلتا ہے، مصباح الحق کو بیک وقت دوہری ذمہ داری دینا پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر دانشمندانہ فیصلہ ثابت ہورہا ہے، آسٹریلیا جیسی مظبوط ٹیم کے خلاف سینئر کھلاڑی شعیب ملک اور محمد حفیظ کو ٹیم میں شامل نہ کرنا سلیکشن کمیٹی کی غلطی تھی۔

تازہ ترین