• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن میلادالنبیؐ،متحدہ پاکستان کے تحت کیمپ قائم

کر اچی( اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام شہر بھر میں 26مختلف مقامات پر جشن عید میلادالنبیؐ سلسلے میں کیمپ قائم کئے گئے ہیں جس سے جلو س کے شر کا ء کو پانی اور شربت فر اہم کیا جا ئیگا جبکہ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے بھی کیمپ قائم کئے جا رہے ہیں جس میں ڈاکٹرز اور فو ری طبی امد اد کی سہو لتیں فر اہم کی جا ئینگی۔

تازہ ترین