• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا کا مراکش میں شاندار استقبال

امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا کا مراکش میں شاندار استقبال


کراچی (نیوزڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی اور وائٹ ہاؤس کی مشیر ایوانکا ٹرمپ ان دنوں مراکش کے دورے پر ہیں جہاں وہ خواتین کو بااختیار بنانے کے امریکی پروگرام کے تحت مختلف تقریبات میں حصہ لے رہی ہیں۔ مراکش پہنچنے پر مقامی خواتین نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

تازہ ترین