• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج قادریہ جیلانیہ اسلامک سینٹر سے میلاد النبیؐ کا جلوس نکالا جائے گا

بری (نمائندہ جنگ) گریٹر مانچسٹر میں جشن میلاد النبیؐ شایان شان طریقے سے منانے کے لیے تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ جشن عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سے آج اتوار کو مرکزی سالانہ جلوس قادریہ جیلانیہ اسلامک سینٹر سے برآمد کیا جائے گا، جس کے اختتام پر محفل میلاد النبیؐ بھی منعقد کی جائے گی۔
تازہ ترین