• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکاٹ لینڈ میں پالتو بلی کے باعث شادی شدہ جوڑا چور بن گیا

گلاسگو ( جنگ نیوز) سکاٹ لینڈ میں ایک پالتو بلی کے باعث شادی شدہ جوڑے پر چوری کا الزام عائد کردیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماجرا یہ تھا کہ اسکاٹ لینڈ کے ایک شادی شدہ جوڑے کو ان کے کسی عزیز نے اپنی بلی گم ہونے کی اطلاع دی اور ساتھ ہی مطلع کیا تھا انہیں کہیں دکھے تو فوری طور پر رابطہ کریں۔صوفی جانسن نامی خاتون کی بلی 20 اکتوبر سے لاپتہ ہے، جانسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پوسٹ بھی کی تھی کہ میری ایک سالہ ’ریگ ڈول‘ لاپتہ ہے جسے ملے فوری مطلع کرے۔
تازہ ترین