• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر آباد، کرائے دار سے جھگڑے کے دوران مالک مکان جاں بحق

کراچی (اوسٹاف رپورٹر ) پیر آباد تھانے کی حدودمکان نمبر B-125الہیٰ کالونی سیکٹر 3 میں کرائے دار گل شیر سے جھگڑے کے دوران مالک مکان 60سالہ زر نواز ولد شیر افضل جاںبحق ہوگیا، پولیس نے بتایا کہ متوفی کو ملزم نے مکے اور لاتیں ماریں،پولیس نے ملزم گل شیر کو گرفتار کر لیا ہے،جھگڑا مکان خالی کروانے پر ہوا۔

تازہ ترین