• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آوارہ کتوں کی تلفی کیلئے ٹیمیں تشکیل

ملتان(سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن افتخار علی سہو کی ہدایت پر ڈویژن بھر میں آوارہ کتا مار مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں آوارہ کتوں کی تلفی کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں جو کہ 2 شفٹوں میں کام کریں گی ۔اس موقع پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر نے کہا کہ مہم کی کامیابی کیلئے ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں بھی تشکیل دی جائیں ۔
تازہ ترین