• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک نے سکیورٹی کے حوالے سے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا ۔ایس ایچ او تھانہ کینٹ انسپکٹر سعید احمد سیال ان کے ہمراہ تھے۔سی پی او ملتان نے تمام تر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
تازہ ترین