• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پشاور میں کھیلے جانے والے قومی گیمز میںہاکی ایونٹ میں منتظمین نے منتخب شدہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ایک ٹیم کا انتخاب کر کے انہیں کھیلنے کی اجازت دی۔ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور سندھ ہاکی ایسوسی ایشن نے الگ الگ ٹیموں کا انتخاب کیا تھا، مگر منتظمین نے پی ایچ ایف کی ٹیم کو براہ راست شرکت کی اجازت نہیں دی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے آ فیشلز سے بات چیت کر کے ایک ٹیم کا انتخاب کیا گیا ۔

تازہ ترین