کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضیاالدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ نےانٹر سال اول 2019 کے آرٹس، کامرس، ریگولر و پرائیویٹ اور جنرل سائنس کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی حملے کے نتیجے میں یوکرین کے دارالحکومت کیف میں 2 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےجعلی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 149 افراد کو گرفتار کرلیا۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے ایک گاڑی اور چیک پوسٹ کے 2 کمروں کو آگ لگائی۔
ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے 6 افسران کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے فلم پروڈیوسر، رائٹر و ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی کی سزا کے خلاف دائر کی گئی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کرنے والی اداکارہ و میزبان مشی خان نے حال ہی میں انتقال کرجانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق کئی اہم سوالات اُٹھا دیئے۔
غسلِ کعبہ کی روح پرور تقریب کے موقع پر بیت اللّٰہ کی اندرونی دیواروں اور فرش کو غسل دیا گیا۔
پولیس کے مطابق پولیس نے لیاری میں عمارت گرنے کا مقدمہ محکمۂ بلدیات کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
کراچی میں اینٹی کرپشن عدالت میں ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں اور نہ میں حکومت کا ترجمان ہوں۔
32 سالہ حمیرا کی لاش تقریباً کئی ماہ بعد ان کے ڈیفنس فیز 6 کراچی میں واقع فلیٹ سے ملی، جہاں وہ تنہائی میں انتقال کر گئی تھیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے اس کمیٹی کو 7 روز میں رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت کی تھی، واقعے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔
شیخہ مہرہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس میں دو ہاتھ ایک تالے کو تھامے ہوئے ہیں اور اس پر دل والا اسٹیکر چسپاں ہے
امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز کے منگیتر میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو نے شادی کے حوالے سے پلان بتادیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ حمیرا اصغر کے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ 9 ماہ سے غائب تھی۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ 13جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔