• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گذری اور کھارادر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ،7 افراد گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گذری اور کھارادرپولیس نے آپریشن کر کے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا،تفصیلات کے مطابق گذری پولیس نے پی این ٹی کالونی اور اطراف کے علاقے میں تجاویزات کے خلاف آپریشن، فٹ پاتھ پر موجود تجاوزات کا خاتمہ کردیا، اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ کلفٹن کنٹومنٹ بورڈ، میں ہونے والے آپریش میں ٹریفک پولیس نے بھی حصہ لیا،ادہر کھارادر پولیس نے علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 7 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تازہ ترین