• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) تھانہ گولڑہ کے علاقے گولڑہ ریلو اسٹیشن کے قریب رہائش پذیر سوتیلے باپ نے 12 سالہ بیٹے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے بچے کی ماں (ص)کی رپورٹپر ملزم یاسر رحمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین