• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ روات کے علاقہ سے نوجوان کواغواکرلیاگیا۔پولیس کو علی زمان نے بتایا کہ اس کا بیٹا عاقب گھر سے کام پر گیاجو تاحا ل واپس نہیں آیا ، اسے الیاس اور صغیر نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اغوا کر لیا ۔
تازہ ترین