• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی میڈیکل کمپلیکس میں آج مفت طبی کیمپ لگایا جائیگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ذیابیطس کے عالمی دن ۱۴ نومبرکولانڈھی میڈیکل کمپلیکس بابر مارکیٹ صبح 11 تا 2 بجے شام 7تا 11 بجے شب ماہم میڈیکل و ذیا بیطس سینٹر ابوالحسن اصفہانی روڈ مفت شوگر کیمپس منعقدکیئے جائیں گے ،ڈاکٹر عامر کما ل کے مطابق شوگر کے مریضوں کے ہمراہ پہلی بار ان کے خاندان کو بھی مفت شوگر ، بلڈ شوگر دیگر ٹیسٹ ،علاج وادویات کی سہولیات میسر ہونگی۔
تازہ ترین