• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی چھائونی،شفیق آباد، ماڈل ٹائون اور دیگر علاقوں میں ڈاکے

لاہور(کرائم رپورٹر) شمالی چھا ئو نی میں رفا قت کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ90ہزار کی نقد ی اور زیو رات، مو با ئل فو ن، شفیق آ با د میں یو نس کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ95ہزار اور طلا ئی زیو رات ،ما ڈل ٹا ئو ن میں بشیر کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ45ہزار اور قیمتی سامان ،نیو انا ر کلی میں لیا قت کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ20ہزار اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ، ما نگا منڈ ی میں شبیرکے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 80ہزار اور طلا ئی زیو رات ،با دامی با غ میں اکبرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ55ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،منا واں میں علی کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ45ہز ار اور مو با ئل فو ن چھین لیا گیا ڈیفنس ،شا ہد رہ اورسبز ہ زار میں گاڑیاں اور،مستی گیٹ ،نو لکھا ،ما ڈل ٹا ئو ن ،اچھر ہ جو ہر ٹا ئو ن،غا لب ما ر کیٹ اورنو اں کو ٹ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-
تازہ ترین