جو کے پانی کے حیران کن فوائد
تاریخ کے ماہرین کے مطابق ’جو‘ پہلا اناج ہے جو انسان نے تقریباً دس ہزار سال پہلے کاشت کرنا شروع کیا اور آج ’جو‘ دنیا کی پانچویں بڑی فصل ہے جسے ساری دنیا میں کاشت کیا جاتا ہے اور اتنے بڑے پیمانے پر اس کی کاشت کی وجہ اس اناج کی بے پناہ افادیت ہے ۔۔