اسلام آباد، پشاور، چترال، سوات اور گردونواح میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےہیں ۔
ذرائع کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکےدیر بالا اور کوہاٹ میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔
جسٹس محسن کیانی ایک نجی بینک کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جو مصالحتی مرکز بنایا تھا وہ بند پڑا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جھارکھنڈ میں ٹرین میں خاتون سے زیادتی کرنے والے فوجی اہلکار کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
یہ پیشرفت ماڑی منرلز اور گلوباکور منرلز کے درمیان جوائنٹ وینچر معاہدے کے بعد سامنے آئی۔
پراسیکیوشن نے جواب جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کی۔ بعدازاں عدالت نے سماعت چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔
ٹام کروز چند معروف ہالی ووڈ اداکاراؤں کے ناموں پر بھی غور کر رہے ہیں
امریکی اخبار کے مطابق امریکی پالیسی شفٹ کی بنیاد مئی کی پاک بھارت جنگ بنی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر حالیہ پابندی کا حوالہ دیا
ملک کی درآمدی صلاحیت ڈھائی ماہ سے تجاوز کر گئی، جو فروری 2023 میں صرف 2 ہفتوں سے بھی کم رہ گئی تھی۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے، نوجوان ہمارا مستقبل ہیں۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کو بتائیے کہ یہ قانون رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں نکل جائے گا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 404 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر خالد عراقی اور رجسٹرار پروفیسر عمران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹی فکیشن جاری کیا۔
بنگلادیش میں پیٹراپول کے قریب عوام’نومینز لینڈ‘ میں داخل ہو گئے اور انہوں نے ہندوستان مخالف نعرے لگائے۔
افغان شہری داعش کو مالی وسائل، سوشل میڈیا اکاؤنٹس فراہم کرنے اور قتل کے منصوبے بنانے میں بھی ملوث ہے: کینیڈین حکام
عدالتی دستاویز میں 50 سالہ بھارتی نژاد ساجد اکرم اور اس کے 24 سالہ بیٹے نوید اکرم کی ویڈیوز اور تصاویر شامل ہیں، جس میں ملزمان کو رائفلیں چلانے کی مشق کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔