• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاءافسرنے کہا نوازشریف مرتا ہے تو مرجائے ‘خواجہ آصف

اسلام آباد(ایجنسیاں)جمعرات کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماءخواجہ آصف نے دعوی کیا کہ عدالت کے ایک افسر نے ایک لاء آفیسر کو فون کیا کہ ہم ہفتے کے روز نوازشریف کی ضمانت کا کیس سن رہے ہیں‘ حکومت کا کیا موقف ہے‘ اس پر لاء افسر نے کہا کہ نواز شریف مرتاہے تو مر جائےہمارا کیا جاتاہے ‘ اس شخص نے پھر پوچھا کہ میں حکومت کا موقف پوچھ رہا ہوں‘ اس پر لاء افسر نے پھر کہا کہ حکومت کا وہی موقف ہے۔

تازہ ترین