آپ آف لائن ہیں
ہفتہ8؍ صفر المظفّر 1442ھ 26؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

رونالڈو کی شاندارہیٹ ٹرک


اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے لیتھوینیا کو 6-0 سے شرمناک شکست دے کر یورو 2020 ٹورنامنٹ کی راہ ہموار کردی۔

فٹبال میچ میں لیتھوینیا کے خلاف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے حریف کو تگنی کا ناچ نچا دیا، شاندار ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے ٹیم کو بھی فتح سے ہمکنار کیا۔

رونالڈو کی انٹرنیشنل گول کی تعداد 98 ہوچکی ہے، اسٹار فٹبالر نے آغاز میں ہی پرتگال کو دوگول کی برتری دلوائی جبکہ دوسرے ہاف میں فرنینڈس، مینڈس اور سلوا نے ایک ایک گول کیا۔

اس جیت نے پرتگال کے لیے یورو2020 ٹورنامنٹ کی راہ ہموار کردی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید