• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں حزب اللّٰہ سے تعلق پر 16 افراد دہشت گرد قرار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات نے حزب اللّٰہ سے تعلق پر 16 افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا۔

اماراتی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ سے منسلک 5 ادارے دہشت گردی کی فہرست میں شامل ہیں۔

اماراتی کابینہ فیصلے کے تحت مشتبہ مالی روابط والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق متعلقہ افراد اور اداروں کے اثاثے 24 گھنٹوں میں منجمد کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید