• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلوجھگڑےپر نوجوان نے زہرپی لیا،نشتر منتقل

ملتان (سٹاف رپورٹر)گھریلوجھگڑےپر نوجوان نےبرداشتہ ہوکر زہرپی لیا،ملتان کے علاقے ناگ شاہ چوک کے 22سالہ فرحان نے گھروالوں سے جھگڑے کے بعد کیڑےمارزرعی سپرے پی لیا نشترایمرجنسی منتقل کردیاگیاجہاں وہ زیرعلاج ہے۔
تازہ ترین