شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) ضلع شیخوپورہ کے سرکاری سکولوں میں طلباء اور طالبات کو تقسیم کرنے کے لئے لاکھوں کی تعداد میں کتب ضلع شیخوپورہ میں پہنچا دی ہیں جن کی تقسیم کا کام یکم اپریل سے شروع ہوگا۔ اس بارےمیں محکمہ تعلیم کے حکام کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔