• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی ونٹر کپ کی گھڑ دوڑ وکٹر کے سوار ایم سجاد کے نام رہی انہوں نے وائی فائی پر بھی جیت کے ساتھ فتح کی ڈبل مکمل کی،ڈریم گرل پر ایم وسیم خان، کرنٹ آپشن پر علی احسن اور کوئن بیسٹ پر ایم منظور نے کامیابی حاصل کی۔
تازہ ترین