• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزانسی سپر لیگ،آصف علی کی عمدہ کارکردگی

ملتان(اسپورٹس ڈیسک)مزانسی سپر لیگ میں آصف علی اور ڈیل اسٹین کی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے کیپ ٹائون بلٹز نے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے،اس نے ڈربن میں میزبان ڈربن ہیٹ کو 10 رنزسے شکست دیدی ہے ، فاتح سائیڈ نے اکر مین اور آصف علی کے 43،43 رنزکی بدولت 6وکٹ پر 174 رنزبنائے، ناکام ٹیم 7وکٹ پر 164تک محدود رہی۔
تازہ ترین