• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہرٹائون:گاڑی نالے میں گرنے سے 2افرادزخمی

لاہور (کرائم رپورٹرسے)جوہر ٹائون کے علاقے میں تیز رفتارگاڑی نالے میں گرنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی میں سوار زخمیوں کو نالے سے باہر نکالا، ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ گاڑی کو لوڈر کی مدد سے باہر نکالا گیا۔
تازہ ترین