• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز بہتر سمجھتے ہیں کہ تین فارمیٹ میں کون بہتر وکٹ کیپر رہے گا۔ کوشش ہےجب تک کرکٹ کھیلنی ہے اچھاکھیلوں، ہر ٹیم میں دو وکٹ کیپرز کھیلتے ہیں۔ چھ سے سات سال سے میرے ساتھ سلوک الگ ہی ہورہا ہے۔ پیر کو پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بطور وکٹ کیپر رنز اسکور کرنے والے بھی ٹیم کا حصہ ہوتا ہے ، میری مصباح الحق سے سلیکشن کے حوالے سے رابطہ نہیں ہوا ہے۔
تازہ ترین