• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ابوظبی (نمائندہ خصوصی) ابوظبی ٹی ٹین لیگ کا سپر لیگ مرحلہ منگل سے شیخ زایداسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔ لاہور قلندرز پلے آف میں جگہ بنانے کے لئے اپنی مہم شروع کرے گی۔ قلندرز نے پہلے مرحلے میں ایک میچ جیتا ایک ہارا اور ایک میچ ٹائی رہا۔
تازہ ترین