آپ آف لائن ہیں
منگل20؍ذی الحج 1441ھ 11؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

شیخ رشید کو دل کی تکلیف ،راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انجیو گرافی

شیخ رشید کو دل کی تکلیف، اسپتال میں انجیو گرافی 


راولپنڈی(نمائندہ جنگ) وزیر ریلوے شیخ رشید کودل کی تکلیف ،راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انجیو گرافی کی گئی ،جس کے بعدانہیں وی آئی پی روم میں میں منتقل کردیاگیا۔ شیخ رشید احمد کو لال حویلی میں اچانک سینے میں درد اٹھنے پر آر ائی سی لایا گیا تھا جہاں انکی انجیو گرافی کی گئی ، ڈاکٹر اظہرمحمود کیانی کے مطابق انجیوگرافی نارمل ہے صرف ایک شریان میں کلاٹ ہے جو ادویات کے استعمال سے کلیئر ہو جائے گا ۔

اہم خبریں سے مزید