• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرونی قرضوں نے ہر پاکستانی کو سوا دو لاکھ روپے کا مقروض کردیا :ندیم ممتاز قریشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) مستقبل پاکستان کے چئیرمین انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں میں 10 اعشاریہ 8 بلین ڈالر کے اضافے نے نیا پاکستان بنانے اور قوم کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے دعوے کرنے والی تبدیلی سرکار کی کارکردگی کو عیاں کردیا ہے ، بیرونی قرضوں نے پاکستان کے ہر ایک شہری کو سوا دو لاکھ روپے کا مقروض کردیا ہے جوکہ انتہائی تشویش ناک امر ہے ۔
تازہ ترین